ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

بدھ 4 مارچ 2020 15:46

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ بھارت اور چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 57 رنگٹ (2.41 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2377 رنگٹ (565.41 ڈالر) طے پائے۔

متعلقہ عنوان :