
جاپانی یوٹیوبر کو کمپیوٹر کے سی پی یو پر کھانے پکا کر شہرت مل گئی
امین اکبر
بدھ 4 مارچ 2020
23:55

یوٹیوب پر آپ نے کھانا پکانے کی ترکیبیں بتانے والے بہت سے چینل دیکھے ہونگے لیکن یوٹیوب پر کھانا پکانے کا ایک جاپانی چینل ایسا بھی ہے جہاں کمپیوٹر کے گرم سی پی یو پر مختلف چیزیں پکائی جاتی ہیں۔
کمپیوٹر پر کام کرنے والے خاص طورپر کمپیوٹر کی ٹربل شوٹنگ کے دوران سی پی یو کو کھول کر کام کرنے والے جانتے ہیں کہ کام کے دوران سی پی یو بہت زیادہ گرم ہو جاتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک جاپانی یوٹیوبر چھ سالوں سے کمپیوٹر کے سی پی یو پر کھانا پکانے کی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔وقت کے ساتھ ساتھ اُن کی مہارت میں کافی اضافہ بھی ہو رہا ہے۔یہ جاپانی یوٹیوبر اپنے چینل پر گرم کمپیوٹر پراسیسر پر انڈا ابالنے، فرائی کرنے اور گوشت تلنے کے ساتھ ساتھ بہت سے کھانے پکانے کی ویڈیوز بنا چکے ہیں۔اُن کے چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد صرف 8 ہزار ہے لیکن اُن کی بہت سی ویڈیوز کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔اُن کے چینل کی چند ویڈیوز آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.