بارش سے متاثرہ میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
میچ کو فی اننگ 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا، پاور پلے 5 اوورز پر مشتمل ہوگا، پشاور زلمی کی ٹیم کی 2 تبدیلیاں، لیاس ڈاوسن اور امام الحق کو پلینگ الیون میں شامل کر لیا گیا
محمد علی جمعرات 5 مارچ 2020 20:30
(جاری ہے)
جبکہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے باولنگ ہی کرتے، تاہم اب ان کی ٹیم کو اطھی بیٹنگ کر کے تگڑا ہدف دینا ہوگا۔
جبکہ اس میچ کیلئے پشاور زلمی کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لیاس ڈاوسن اور امام الحق پشاور زلمی کی پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ سے میچ کو فی اننگ 15 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔ پاور پلے کو بھی 6 سے 5 اوورز کا کر دیا گیا ہے۔ یچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہونا تھا لیکن آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی دونوں ٹیموں نے 6، 6 میچز کھیل رکھے ہیں۔ کوئٹہ نے 3 جبکہ پشاور زلمی نے 2 میچز میں فتح حاصل کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.