جسٹس چوہدری خالد یوسف عدالت عالیہ سرکٹ کوٹلی میں 18 اپریل تک مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعہ 13 مارچ 2020 23:47

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) رجسٹرار آزادجموں وکشمیر عدالت عالیہ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ نے سرکٹ کوٹلی میں مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں دورہ میں توسیع کی منظوری دی ہے جس کے مطابق جسٹس چوہدری خالد یوسف عدالت عالیہ سرکٹ کوٹلی میں18 اپریل2020تک مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :