جسٹس چوہدری محمد منیر عدالت عالیہ سرکٹ میرپورمیں18 اپریل تک مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعہ 13 مارچ 2020 23:48

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) رجسٹرار آزادجموں وکشمیر عدالت عالیہ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ نے سرکٹ میرپورمیں مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں دورہ میں توسیع کی منظوری دی ہے جس کے مطابق جسٹس چوہدری محمد منیر عدالت عالیہ سرکٹ میرپورمیں18 اپریل 2020تک مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :