جسٹس محمد اعجاز خان عدالت عالیہ سرکٹ میرپورمیں18اپریل تک مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعہ 13 مارچ 2020 23:48

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) رجسٹرار آزادجموں وکشمیر عدالت عالیہ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ نے عدالت عالیہ سرکٹ میرپورمیں مقدمات کی سماعت کے سلسلہ میں دورہ جات کی منظوری دی ہے جس کے مطابق جسٹس محمد اعجاز خان عدالت عالیہ سرکٹ میرپورمیں18اپریل 2020 تک مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :