کسٹوڈین جائیداد متروکہ 18 مارچ کو راولاکوٹ اور 19 سی21 مارچ تک میر پور میں مقدمات کی سماعت کر یں گے

جمعہ 13 مارچ 2020 23:48

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے دفتر سے جاری کردہ ٹور پروگرام کے مطابق کسٹوڈین جائیداد متروکہ 16 مارچ تا 18 مارچ 2020کوعدالت کسٹوڈین کیمپ راولاکوٹ جبکہ 19 مارچ تا 21 مارچ 2020 عدالت کسٹوڈین کیمپ میر پور میں مقدمات کی سماعت کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :