Live Updates

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

ہفتہ 14 مارچ 2020 21:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ جبکہ ہفتہ کے روز شہر میں ہلی بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار رہا۔ جس سے خنکی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :