
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتیں پھر بڑھائے جانے کا امکان
سی پی پی اے کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے تک بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا سے نومبر، دسمبر2019ء اور جنوری 2020ء کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 15 مارچ 2020
22:56

(جاری ہے)
جنوری 2020ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بھی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس کے تحت سی پی پی اے نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ سنٹرل پرچیزنگ پاور اتھارٹی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں کی سماعت 25 مارچ کو ہوگی۔ 25 مارچ کو نومبر اور دسمبر2019ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں پر بھی سماعت ہوگی۔ نومبر 2019ء کیلئے فی یونٹ بجلی 98 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس سے قبل نومبر کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر 11 فروری کو سماعت ملتوی کردی گئی تھی۔ نیپرا کی سماعت میں درخواستوں پر عمل کی صورت میں صارفین پر 38 ارب کا بوجھ منتقل ہوسکتا ہے۔ علاوہ ازیں بجلی کی فی یونٹ اضافے کیلئے سی پی پی اے کی درخواستوں پر سماعت بھی 25 مارچ کو نیپرا میں ہوگی۔ سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ ماہ نومبر میں 7 ارب 20 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔ جس کی کل لاگت 25 ارب روپے رہی ہے۔ اسی طرح ماہ دسمبر میں7 ارب 30 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔ جس کی کل لاگت 47 ارب روپے تک رہی۔ جنوری 2020ء میں 7 ارب 33 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی اور اس کی کل لاگت تقریباً 53 ارب روپے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.