
بھارتی دندان ساز نے دنیا کا سب سے بڑا دانت نکال لیا
امین اکبر
پیر 16 مارچ 2020
23:50

20سالہ پون بھاوسر جب بھارت کے وسطی صوبہ مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے ایک دندان ساز کے پاس اپنے دانتوں کے درد کی شکایت لے کر گئے تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا نکلنے والا دانت دنیا کا سب سے لمبا دانت ہوگا۔
ڈاکٹر سورابھ سریواستو نے پون کےد انتوں کا معائنہ کیا اور فیصلہ کیا کہ اُن کا دانت نکال دینا چاہیے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر سورابھ نے پون کا جو دانت نکالا وہ دنیا میں کسی بھی بالغ فرد کے دانتوں سے بڑا تھا۔
یہ دانت 1.53 انچ یا 3.8 سینٹی میٹر .لمبا تھا۔اس دانت نے لمبائی میں گینیز ورلڈ ریکارڈ میں درج پچھلے ریکارڈ کے حامل دانت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔اس سےپہلے دنیا کے سب سے بڑے دانت کا ریکار ڈ جرمن دندان ساز ڈاکٹر میکس لوکاس کے پاس ہے۔ ڈاکٹر میکس نے 1.46 انچ کا یہ دانت 2018 میں نکالا تھا (تفصیلات اس صفحے پر)۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.