آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

بدھ 18 مارچ 2020 18:38

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.4اورکم سے کم 16.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 80فیصداورشام 5بجے 52فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح6بجکر18منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر26منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :