
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار، ٹھنڈی ہوائوں نے سردی کی نوید سنا دی
پیر 6 اکتوبر 2025 16:23

(جاری ہے)
گجرانوالہ، مری اور ساہیوال میں 8ملی میٹر، اوکاڑہ 7، نارووال 6، منگلا 5، گجرات اور حافظ آباد 3جبکہ لیہ اور قصور میں 1ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔
آئندہ 24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرانولہ، لاہور، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین، اوکاڑہ، ساہیوال، قصور، جھنگ، سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کا امکان ہے۔ترجمان کے مطابق بارشوں کے باعث دریائوں کے بہائو میں اضافہ ہوگا، دریائے سندھ اور جہلم میں بارشوں کے باعث پانی کے بہائو میں اضافے کا امکان ہے، 7اکتوبر تک دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے جبکہ دریائے ستلج اور راوی میں پانی کے بہائو کا انحصار بھارتی آبی ذخائر سے اخراج پر ہے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ بڑے دریائوں سے ملحقہ ندی نالوں کے بہائو میں اضافے کا خدشہ ہے ، کمشنر ز ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران الرٹ ہیں۔ شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی و بارش سے مختلف حادثات میں 2شہری جاں بحق ہوئے، 14شہری زخمی اور 10عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔آندھی و طوفان کی صورتحال میں محفوظ مقامات پر رہیں۔ ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار، ٹھنڈی ہوائوں نے سردی کی نوید سنا دی
-
سمندری طوفان شکتی کراچی سے 390 کلومیٹر دور
-
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.