ضلع مظفرآباد میں جملہ ٹینٹ سروس کو ہر طرح کی تقریبات میں شامیانے و کیٹرنگ وغیرہ کی ترسیل پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ

بدھ 18 مارچ 2020 21:43

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدر منیر نے ضلع مظفرآباد میں جملہ ٹینٹ سروس کو ہر طرح کی تقریبات میں شامیانے و کیٹرنگ وغیرہ کی ترسیل پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف وزری کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ APC188کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔