کمپنی کو دوبئی میں لگژری اپارٹمنٹ ٹسٹ کرنے کی ملازمت کے لیے امیدوار کی تلاش
امین اکبر
ہفتہ 21 مارچ 2020
23:47
(جاری ہے)
ویب سائٹ ”دوبئی پراپرٹی فار سیل“ نے ایک خوش قسمت شخص کے لیے کمپنی کے خرچ پر دوبئی آنے اور ایک ہفتہ تک لگژری اپارٹمنٹ ٹسٹ کرنے کی ملازمت کا اعلان کیا ہے۔
ایک ہفتے بعد کامیاب امیدوار کو کمپنی ایک بہتر ملازمت بھی پیش کر سکتی ہے۔ ملازمت پانے والے شخص کو پراپرٹی بروکر کا کام کرنا ہوگا۔ انہیں خریدار تلاش کر کے مہنگی رہائش گاہیں فروخت کرنی ہونگی ۔
کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر امیدواروں سے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔کمپنی نے امیدواروں کو اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ فالو کرنے کا بھی کہا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.