بلاول بھٹو زر داری کی خالد مقبول صدیقی سے رابطہ ،کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ کرنے کیلئے قومی لائحہ عمل پر زور

پیر 23 مارچ 2020 22:37

بلاول بھٹو زر داری کی خالد مقبول صدیقی سے رابطہ ،کرونا وائرس سے عوام ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے بات چیت کر کے کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ کرنے کی لئے قومی لائحہ عمل پر زور دیا ۔

(جاری ہے)

مقبول صدیقی نے کہاکہ وڈیو لنک سے تمام قائدین بلاول بھٹو زرداری کی تجویز کردہ اے پی سی میں شرکت کریں۔