ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

جمعرات 26 مارچ 2020 14:35

ْ ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو 882.03 پوائنٹ گر کر 18664.60 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 25.30 پوائنٹ (1.78 فیصد )کم ہوکر 1399.32 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 0.63 پوائنٹ بڑھ کر 23527.82 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :