
وزیر اعظم عمران خان ہر لمحے بدلتی صورتحال کے مطابق بروقت فیصلے کر رہے ہیں : ہمایوں اخترخان
موجودہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورننگ کی بجائے اتحاد دکھانے کاہے ،اپوزیشن کو آج بھی سیاست چمکانے کی فکر پڑی ہے
جمعرات 26 مارچ 2020 22:31
(جاری ہے)
جو کئی دہائیوں سے حکومتیں کر رہے تھے وہی آج وینٹی لیٹرز کی کمی پر تنقید کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت نے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں، محدود وسائل کے باوجود حکومت نے کوروناوائرس کے حوالے سے پیشگی تیاریاں کیںاوراس سلسلہ میں اربوں روپے کا سامان خریدا گیا ہے جن میں وینٹی لیٹرز کے آرڈ ر بھی شامل ہیں۔
ہمایوں اخترخان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے حالیہ دنوں میں ہر شعبے کو ریلیف دینے کیلئے جس طرح کے عملی اقدامات کئے ہیں اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ آج ملک میں عوامی حکومت ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان عوام سمیت ہر شعبے کو منفی اثرات سے بچانے کے لئے اپنی اقتصادی ٹیم سے مسلسل رابطے میں ہیں اورہر لمحے بدلتی صورتحال کے مطابق فیصلے کئے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں جلد سے جلد اس وباء سے نجات ملے ۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ گھروں تک محدود رہیںاور حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہو ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.