راولپنڈی پولیس نے شراب فروش سمیت4ملزمان کوگرفتار کر لیا

80لیٹر شراب،350گرام چرس،2پستول30بورمع ایمونیشن بر آمد

جمعرات 26 مارچ 2020 23:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں شراب فروش سمیت4ملزمان کوگرفتار کرکے 80لیٹر شراب،350گرام چرس،2پستول30بورمع ایمونیشن بر آمدکرلیاتھانہ ٹیکسلا پولیس نے شراب فروش ندیم بھٹی سی80لیٹر شراب ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے عثمان جاوید سی350گرام چرس،تھانہ صدرواہ پولیس نے ساجد خان سی1پستول 30بورمع4روند،تھانہ جاتلی پولیس نے زیب سی1پستول 30بورمع2روند برآمدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :