mاے این پی کے رہنمائوں کی قطب خان بابر کی وفات پر تعزیت

جمعرات 26 مارچ 2020 22:00

eکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا صوبائی سیکرٹری مالیات صابر خان مندوخیل ضلعی صدر انور خان مندوخیل جنرل سیکرٹری نقیب افغان ضلع شیرانی صدر امان اللہ حریفال نے صوبائی کونسل ممبر محمد یار تکی وال سے ان کے بھائی نصراللہ اور ضلعی سیکرٹری ثقافت خدائیداد بابر سے ان کے والد قطب خان بابر کے وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی درجات بلندی کے لئے دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :