کمشنر کراچی کے خریداروں کے درمیان محفوظ فا صلہ رکھ کر خریداری اور ایک جگہ جمع ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات

جمعرات 26 مارچ 2020 22:00

:کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت ہر تمام ڈپٹی کمشنرز نے خریداروں کے درمیان محفوظ فا صلہ رکھ کر خریداری کر نے اور ایک جگہ جمع ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں کمشنر نے خریداری کے وقت خریداروں کے درمیان محفوظ فاصلہ یقینی بنانے کے اقدامات پر ڈپٹی کمشنرز کی تعریف کی ہے انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنر ز کو ہدایت کی ہے کہ وہ خریداروں کو جمع ہو کر خریداری کے رحجان کو ختم کر نے کے لیے اقدامات کریں تمام ڈپٹی کمشنرا یقینی بنائں کہ خریدار آپس میں محفوظ فاصلہ رکھ کر خریداری کریں

متعلقہ عنوان :