آٹا مل جائے کورونا کی خیر ہے ، شہری بڑی تعداد میں آٹا لینے جمع ہو گئے
مظفر گڑھ میں اسسٹنٹ کمشنر اور پولس کی موجودگی میں شہریوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آٹے کی خریداری کیلئے لمبی لائنیں ، کوئی حفاظتی انتظامات بھی نظر نہ آئے، انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی
سلمان جاوید بھٹی ہفتہ 28 مارچ 2020 14:35
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ شہریوں کو یک سو آٹےکے تھیلے فراہم کئے جارہے تھے۔ تاہم شہریوں کے آٹے کے حصول کے لئے بدنظمی بھی دیکھی گئی۔
لوگ آٹے کے حصول کیلئے دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں تاہم انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ لائن میں کھڑے ہیں جس کے بعد ان کے درمیان مخصوص فاصلہ بھی نہیں۔ تاہم ہجوم کا جمع ہونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس خاموش تماشائی کا کردارادا کرتی رہی۔
واضح رہے اس سے قبل ریلوے کے بزرگ ریلوے ملازمین نے احتجاج کرکے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تھی۔
ریلوے ملازمین جن میں زیادہ تر تعداد بزرگ ملازمین کی ہے سینکڑوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ پولیس کی گاڑیاں بھی موقع پر موجود ہیں تاہم اس احتجاج کو منتشر کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر آنے کو تیار ہیں وزارت ریلوے کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات کرے۔ مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.