
فوٹو کی طرح بال پوائنٹ پین سے حیرت انگیز پورٹریٹ بنانے والی فنکارہ
امین اکبر
ہفتہ 28 مارچ 2020
23:56

سامیہ 1987 میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے پانچ سال کی عمر میں ہی ڈرائنگز بنانا شروع کر دی تھیں۔ اُن کی ڈرائنگز میں وقت کے ساتھ ساتھ نکھار آتا گیا۔
(جاری ہے)
اب وہ حقیقت سے قریب تر پورٹریٹ بناتی ہیں۔اُن کی بنائی پورٹریٹ کو دنیا بھر میں بال پوائنٹ سے بنائی گئی بہترین پورٹریٹ سمجھا جاتا ہے۔سامیہ کا کہنا ہے کہ وہ یہ پورٹریٹ عام سے لکھنے والے بال پوائنٹ پین سے بناتی ہیں۔
اُن کی بنائی چند حیرت انگیز پورٹریٹ آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.