پرائیو یٹ سکو ل مالکان عوام کو تنگ نہ کریں ‘ شفیق ر ضا قادری

منگل 31 مارچ 2020 13:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ پرائیو یٹ سکو ل مالکان عوام کو تنگ نہ کریں،سکو ل ما لکان کی طر ف سے عوام سے تعائو ن کرنے کی بجائے والد ین کو پر یشان کر نا قا بل مذ مت ہے، حکومت پرائیو یٹ سکو ل مالکان کو فیسیں و صو ل کرنے سے روکے، فیسو ں کیلئے گھر گھر میسج کیے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کہ لا ک ڈائو ن کے باعث گھروں کے چو لہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں بے روز گار ی اور فا قہ کشی کا جن قا بو نہیں ہورہاایسے حالات میں والد ین کیلئے سکو لو ں سے کیے جانے والے میسج بجلی بن کر گررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :