
ملیئے دنیا کی سب سے زیادہ خوفناک سمجھی جانے والی بلی ژیردان سے
امین اکبر
منگل 31 مارچ 2020
23:53

سوئزرلینڈ کے قصبے روتی کی 47 سالہ رہائشی سینڈرا فیلیپی نے بتایا کہ بہت سے لوگ اُن کے پالتو بلے ژیردان کو پہلی بار دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔تاہم جب وہ اسے کھیلتے اور خوش ہوتے دیکھتے ہیں تو اس سے محبت کرتے ہیں۔سینڈرا کا کہنا ہے کہ ژیردان ایک اچھا پالتو بلا ہے جسے سونا اور اپنے انسانی مالکوں سے میل جول رکھنا پسند ہے۔ژیردان کی خوفناک شکل کےباوجود سینڈرا اسے بہت زیادہ پسند کرتی ہیں۔
سینڈرا نے بتایا کہ ژیردان ایک فعال بلا ہے۔ سینڈرا نے بتایا کہ جب انہوں نے پہلی بار بلے کو دیکھتا تو اس نے فوراً ہی اِن کا دل چرا لیا۔
(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.