
دھاگے اور کیلوں سے فن پارے بنانے والا انوکھا فن کار
بدھ 1 اپریل 2020 23:49

لندن سے تعلق رکھنے والے بین کوراسیوچ ایک حیرت انگیز فن کار ہیں۔ وہ دھاگے اور کیلوں کی مدد سے حیرت انگیز اور تفصیلی فن پارے بناتے ہیں۔بین اپنے فن کو اسٹرنگ آرٹ کہتے ہیں۔ وہ فن پارے بنانے کے لیے ایک سفید کینوس پر پہلے مناسب جگہوں پر سینکڑوں کیلیں ٹھونکتے ہیں۔ اس کے بعد سیاہ رنگ کے دھاگے کو ان کیلوں کے درمیان سے گزارتے ہوئے بڑی مہارت سے تصویر بناتے ہیں۔
ایک فن پارہ بنانے میں انہیں درجنوں گھنٹے اور ایک کلومیٹر دھاگا لگتا ہے۔بین نے اسٹرنگنومیٹری کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی ہوئی ہے، جہاں وہ اپنے فن پارے 900 پاؤنڈ سے 4000 پاؤنڈ کے درمیان فروخت کرتے ہیں۔ فن پارے کی قیمت کا انحصار اس پر صرف ہونے والے وقت اور اس کی پیچیدگی پر ہوتا ہے۔مثال کے طورپر اُ نہیں ایک پورٹریٹ ”دی راک جانسن “ کو بنانے میں 250 گھنٹے لگے۔
(جاری ہے)
بین کے پورٹ فولیو میں اس وقت 8 شاندار فن پارے موجود ہیں۔ اس ووقت وہ مزید پیچیدہ فن پاروں پر کام کر رہے ہیں۔
اُن کے بنائے چند فن پارے آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.