پانچ بجے کاروبار بند کرنے کا مطلب ساڑھے چار بجے ہے،فوڈ سپلائی پر کوئی پابندی نہیں، سی سی پی اولاہور
جمعہ 3 اپریل 2020 20:29
(جاری ہے)
ذوالفقار حمید نے واضح کیا کہ فوڈ سپلائی پر کوئی پابندی نہیں تاہم ٹرکوں پر مسافر سوار کرنے سے گریز کیا جائے۔
کنٹینرز میں ایک ہی جگہ اتنے افراد کو رکھنا کورونا کو حملے کی دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے بزنس کمیونٹی سے کہا کہ کام پر صرف ضروری سٹاف بلایا جائے اور رش سے گریز کیا جائے۔ سٹورز پر میگا فون کے ذریعے بار بار ماسک پہننے اور احتیاط کرنے کے اعلانات کرائے جائیں۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس عرفان شیخ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں قومی جذبے سے کام لینا ہوگا۔ بزنس کمیونٹی حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.