آ رپی او سرگودہا افضال احمد کوثر کا بھکر کا دورہ،شہر میںقائم قرنطینہ سنٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا
پیر 6 اپریل 2020 19:10
(جاری ہے)
بعدازاں آر پی او نے پولیس افسران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر، تمام سرکلز کے سب ڈویژنل پولیس آفیسرز، سپیشل برانچ،سیکورٹی برانچ،انویسٹی گیشن برانچ، پنجاب ہائی وے پولیس(پی ایچ پی )اور ٹریفک پولیس سے میٹنگ کی جس میںدفعہ 144ضابطہ فوجداری کے نفاذ ، لاک ڈاؤن کی صورتحال اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا افضال احمد کوثر نے کہا کہ حکومتی احکامات پر عمل درآمد پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایا ت پر پنجاب پولیس اپنی تفویض شدہ ذمہ داریوں کو دی گئی ہدایات کے مطابق سرانجام دینے میں مصروف ِعمل ہے۔عوام الناس کو احساس دلاتے ہوئے خبردار کیا جائے کہ صحت عامہ کیلئے وہ پولیس، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریںاوراپنے اوراپنے عزیز و اقارب کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا افضال احمد کوثر نے کہا کہ محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ پولیس ڈیپارٹمنٹ بھی کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کر رہا ہے اورانشاء اللہ ہم بطورِ قوم مل کر اس موذی وباء کو شکست دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.