الٹی گنتی شروع حکمران جماعت کا شیرازہ بکھر چکا‘ سلیم ر ضا

و فاقی وزراء کے قلمدان تبد یلی کرنے کی بجائے نیازی خود استعفیٰ دیں ان شا ء اللہ تمام مسا ئل حل ہو جا ئینگے

منگل 7 اپریل 2020 14:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ الٹی گنتی شروع حکمران جماعت کا شیرازہ بکھر چکا،و فاقی وزراء کے قلمدان تبد یلی کرنے کی بجائے نیازی خود استعفیٰ دیں ان شا ء اللہ تمام مسا ئل حل ہو جا ئینگے،عمران نیازی تاریخ کانااہل تر ین حکمران ہے جو دو سا لہ حکومت میں اپنی کا بینہ میں کئی د فعہ تبد یلی کر چکا ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت اپنے اختتام کی طر ف تیزی سے بڑھ رہی ہے ان شا ء اللہ 2020انتخابا ت کاسا ل ثا بت ہو گا۔پاکستان کی تاریخ میں اس سے قبل اتنا نااہل حکمران کبھی نہیں آیا جوآ ئے روز اپنی کا بینہ میں تبد یلی کرے ، پی ٹی آئی کی لیڈر شپ میں اکثر یت خسرو پروز اورجہانگیر تر ین جیسے لو گو ںکی ہے، و قت نے ثا بت کردیا کہ عوام سے جھو ٹے لارلے لگا کرایوان اقتدار میں پہنچنے والی کی سو چ صر ف ملک اور قوم کو لو ٹناہے۔

متعلقہ عنوان :