
یہ جاپانی اپنے چہرے کے تھری ڈی ماسک سے آن لائن میٹنگز میں دوسروں کو بے وقوف بنا دیتا ہے
امین اکبر
منگل 7 اپریل 2020
23:44

لالارسٹین نے یہ ماسک پچھلے ماہ ٹوئٹر پر پیش کیا۔عام طور پر تھری ڈی پرنٹنگ کے ماہر چیزیں پرنٹ کرنے کے عمل کے بارے میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتے لیکن لالارسٹین تھری ڈی پرنٹنگ کے عمل کو سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ماسک انہوں نے Super Scan Studio Face Rig 3D سکینر اور Stratasys J750 3D پرنٹر کی مدد سے بنایا ہے۔
جاپانی سوشل میڈیا پر لوگ حقیقی زندگی جیسے ماسک پیش کرتے ہی رہتے ہیں لیکن لالارسٹین کے کام کی سب تعریف کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اُن سے پوچھا ہے کہ کیا یہ ماسک اینڈروئیڈ اور آئی فون کے چہرہ شناسی کے فیچر کو دھوکہ دے سکتا ہے۔
(جاری ہے)



متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.