سابق وفاقی وزراء حامدسعید کاظمی اورحاجی محمد حنیف طیب کاپاکستان میں کورونا مریضوں کی بڑھتی تعدادپرتشویش کا اظہار
بلند وبانگ دعوؤں کے باوجود مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ناکافی حکومتی اقدامات کا ثبوت ہے،دونوں رہنمائوں کا بیان
بدھ 8 اپریل 2020 19:32
(جاری ہے)
رہنماؤں نے کہاکہ لاک ڈاؤن اور ہسپتالوں کی بندش اس عالمی وباء سے نمٹنے کیلئے کافی نہیں ہے،یقینی حفاظتی اقدامات کے ساتھ محدودسماجی اور کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دی جانی چاہیے،کیوں کہ سرکاری وسائل سے ملک کی کروڑوں،غریب آبادی کوگھروں میں ضروریات زندگی پہنچانے میں ناکام رہی ہے۔
رہنماؤں نے کہاکہ اتنے لوگ کورونا کی وجہ سے جان سے نہیں گئے ،جتنے ہسپتال بندہونے اور علاج کی سہولیات نہ ملنے کی وجہ ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرہ ہے،یہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔رہنماؤں نے حکومت کو تجویز پیش کی کہ وفاقی اور صوبائی سطح پر سیاسی،سماجی اور دینی اداروں کو اعتمادمیں لیا جائے اور ان کا تعاون حاصل کرکے اس وباء پر قابوپانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.