زندہ جانوروں کو کھانے والی یوٹیوبر نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
امین اکبر پیر 20 اپریل 2020 23:31
ایس سو ینگ (Ssoyoung) ایک مقبول یوٹیوبر ہیں۔ آج کل وہ اپنی ویڈیوز میں زندہ سمندری جانوروں کو کھا رہی ہیں۔ ان جانوروں کو کھاتے اور ویڈیو براڈ کاسٹ کرتے ہوئے وہ بہت حساس آڈیو آلات استعمال کرتی ہیں تاکہ اُن کے ناظرین اُن کے کھانا چبانے کی آوازیں بھی سن سکیں ۔
(جاری ہے)
ایس سو ینگ کے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد تقریبا ساڑھے تین ملین ہے۔اُن کے زندہ سمندری جانور کھانے کی ویڈیوز کے ویوز اُن کی دوسری ویڈیو کے مقابلے میں کافی زیادہ ہوتے ہیں۔اُن پر تنقید کرنے والوں میں جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے اور اُن کے ساتھی یوٹیوبر سب ہی شامل ہیں۔تنقید کرنے والے یوٹیوب کو بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ انہیں اس پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے۔
ایس سو ینگ نے خود پر ہونےو الی تنقید کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔۔ اُن کی ایک متنازعہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.