باڈی پینٹنگ کے یہ شاہکار نمونے آپ کو واقعی حیران کر دیں گے

Ameen Akbar امین اکبر منگل 21 اپریل 2020 23:57

باڈی پینٹنگ  کے یہ  شاہکار نمونے آپ کو واقعی حیران کر دیں گے
یوہانس سٹوٹر کے بنائے باڈی پیٹنگ کے شاہکار نمونے کسی کو بھی حیران کر سکتے ہیں۔وہ دنیاکےمقبول ترین  باڈی پینٹرز میں سے ایک ہیں۔ اُن کے حقیقت سے  قریب  بنے شاہکاروں کو دیکھ کر کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ انسانی جسم پر نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جسم پر بنے نقش و نگار، پھر جسم کی درست پوزیشن اور بہترین زاویے سے بنی تصاویر اُن کے کام کو  ناقابل یقین بناتی ہیں۔
اُن کے بنائے ہوئے چند شاہکار آپ بھی دیکھیں۔