
شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کو کرونا ٹیسٹ کروانا ہوگا
ایک نیا قانون آنے والا ہے، شادی کے خواہش مندوں کو ایک سرٹیفکیٹ دینا ہوگا جس میں منفی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ ہونی چاہیئے: سی ای او اخووٹ فاونڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب
محمد علی
ہفتہ 2 مئی 2020
00:05

ڈاکٹر امجد ثاقب کا بتانا ہے کہ جلد ایک نیا قانون آنے والا ہے جس میں شادی سے قبل لڑکا اور لڑکی کو کرونا ٹیسٹ کروانے کا پابندی کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
لڑکا اور لڑکی کو شادی سے قبل ایک سرٹیفکیٹ دینا ہوگا، جس میں بتانا ہوگا کہ انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا، اور رپورٹ منفی آئی۔
تاہم اس حوالے سے تاحال کسی صوبائی حکومت یا وفاقی حکومت کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ کرونا وائرس پھیلاو کے بعد سے ملک کی صوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت نے بھی شادی بیاہ کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس وقت ملک کے تمام شادی ہال بند ہیں۔ گھروں یا گلی محلوں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.