شاپنگ بیگز کے لباس۔ انسٹاگرام پر مقبول ہوتا نیا رواج
امین اکبر پیر 4 مئی 2020 23:55
لاک ڈاؤن کے دنوں میں انسٹاگرام پر نت نئے چیلنج سامنے آ رہے ہیں۔ چند دن پہلے تکیوں کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج سامنے آیا تھا۔ اب شاپنگ بیگز یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج مقبول ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
اس چیلنج میں صارفین پلاسٹک یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرتے ہیں۔اس چیلنج میں انسٹاگرام کی مقبول شخصیات ڈیزائنر شاپنگ بیگز سے لیکر سادہ کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کر رہی ہیں۔
اس چیلنج کی چند انسٹاگرام پوسٹ آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.