ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآبا دنے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی

منگل 5 مئی 2020 16:16

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدر منیر نے ضلع مظفرآباد کی حدود میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف وزری کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ APC188 کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔