کرکٹ کے گھر لارڈز کی 233 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب اس سیزن میں گراونڈ پر کوئی بھی کرکٹ نہیں کھیلی جا رہی
اس سے قبل جنگ کے دوران بھی لارڈز میں کرکٹ نہیں رُکی تھی مگر کرونا وائرس نے لارڈز کی صدیوں پرانی تاریخ کو بدل دیا
زاہد نور
جمعرات 7 مئی 2020
18:08
(جاری ہے)
ایم سی سی نے 30 ملین پاؤنڈز نقصان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ کلب کو اُمید ہے کہ وہ لائف ٹائم ممبر شپ فروخت کر کے پندرہ ملین پاؤنڈز جمع کر لے گا، رواں ہفتے کلب نے 300 نئی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کیا تھا جس سے 15 ملین جمع ہونے کی اُمید ظاہر کی گئی ہے تاکہ گزشتہ برس شروع کیے جانے والے کمپٹن ایڈریچ سٹینڈ کی تعمیر مکمل کی جا سکے جس پر 52 ملین پاؤنڈز لاگت آئے گی۔
لارڈز میں رواں برس انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین دو ون ڈے میچز، دی ہنڈرڈ سیزن کے میچز اور فائنل جبکہ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے میچز ہونے تھے جن کے ملتوی ہونے سے اس نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ کلب گراؤنڈ کو بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جانے والے میچز کے لیے نہیں پیش کرے گا کیونکہ بند دروازوں کے پیچھے کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع دینے کی تجویز تو اچھی ہے مگر اس سے کلب کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.