چیچن لڑکی کے غیر ارضی حسن نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا
امین اکبر جمعہ 8 مئی 2020 23:44
امینہ کی تصویریں پچھلے پانچ ماہ سے روسی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں لیکن اُن کی شخصیت اب بھی کافی پر اسرار ہے۔ امینہ ایپنڈیوا اصل میں چیچن فوٹو گرافر امینہ ارسکوفا کی دریافت ہیں، جنہوں نے 11 سالہ لڑکی کی حسین تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں ۔ امینہ ارسکوفا کی عام انسٹاگرام پوسٹ پر بمشکل ایک ہزار لائکس ہوتے ہیں لیکن امینہ ایپنڈیوا کی تصویروں پر دس ہزار سے زیادہ لائکس اور پسندیدگی کا اظہار کرتے سینکڑوں تبصرے ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
روسی میڈیا کے مطابق 11 سالہ امینہ کا تعلق چیچنیا کے ٹاؤن كورچالوی سے ہے۔
فوٹو گرافر امینہ ارسکوفا نے امینہ ایپنڈیوا کی تصاویر جنوری 2020 میں شائع کی تھیں۔ جس کے بعد یہ روسی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
بہت سے لوگوں نے جہاں 11 سالہ لڑکی کے حسن کی تعریف کی ہے وہاں کچھ لوگوں نے ان تصاویر کو فوٹو شاپڈ بھی قرار دیا ہے۔ امینہ ایپنڈیوا کا ابھی تک اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے اس لیے ان تصاویر کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔ تاہم کورچالوی سے تعلق رکھنے والے کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ امینہ ایپنڈیوا کو جانتے ہیں اور وہ اپنی تصاویر سے بھی زیادہ حسین ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.