بھارتی کرکٹ ٹیم پیسے کی خاطر قرنطینہ میں جانے کیلئے تیار
آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے بھارتی کرکٹرز دو ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے :ذرائع
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 مئی 2020 15:48
(جاری ہے)
ارون دھومل کا کہنا ہے کہ دو ہفتے کا لاک ڈاؤن کچھ زیادہ نہیں ہوگا اور ویسے بھی ان کے پاس کوئی چوائس نہیں کیونکہ قرنطینہ کا آپشن آنے والے عرصے میں سب کو اپنانا ہی ہوگا کیونکہ کرکٹ تو بہرحال شروع ہونی ہی ہے ۔
واضح رہے کہ بھارت کیخلاف سیریز سے ممکنہ مالی فوائد کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے ایک ٹیسٹ کے اضافے کی تجویز بھی دی ہے جس کیلئے نومبر میں اسے افغانستان کیخلاف واحد ٹیسٹ کی قربانی دینی ہوگی۔ارون دھومل کے مطابق ٹیسٹ سیریز میں توسیع کا معاملہ قبل از وقت ہے کیونکہ بھارتی براڈ کاسٹرز کمائی میں اضافے کیلئے مختصر فارمیٹ کے میچوں میں اضافہ چاہتا ہے لہٰذا اس کی ڈیمانڈ ہے کہ ٹیسٹ کے بجائے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کا اضافہ کیا جائے جس پر غور کیا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.