
امریکا کا جدید ترین، 15 ارب روپے مالیت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
جدید امریکی جنگی طیارہ ایف 35 فلوریڈا کی ائیربیس پر گر کر تباہ ہوا، طیارے کی مالیت 90 ملین ڈالر ہے
محمد علی
بدھ 20 مئی 2020
20:53

(جاری ہے)
امریکی فضائیہ کے 2 اور جاپانی فضائیہ کا 1 ایف 35 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو چکا۔
اب فلوریڈا میں ہوئے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ماہرین جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ طیارہ کس وجہ سے حادثے کا شکار ہوا۔ یہاں یہ واضح رہے کہ ایف 35 کو امریکا کی جانب سے تیار کردہ سب سے جدید جنگی طیارہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس طیارے میں اسٹیلتھ ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔ کچھ عرصہ قبل امریکا اس طیارے کو ترکی کو فروخت کرنے کیلئے راضی ہوگیا تھا، تاہم بعد ازاں شام کے تنازعے اور روس کیساتھ دفاعی تعلقات کو لے کر امریکا نے ترکی کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.