نیشنل پارک کی زمین پرغیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو انجام تک پہنچائیں گے،ملک امین اسلم
وزیراعظم صدر اور سپریم کورٹ نے واقعے کا نوٹس لیا، یہ تمام ایریا نیشنل پارک کا حصہ ہے اور اس پر اراضی غیر قانونی ہے، گفتگو
بدھ 20 مئی 2020 23:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ توانا درختوں کو کاٹا گیا ہے ، ہم نیشنل پارک کی زمین کو واپس لے رہے ہیں، ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر کاٹی ہے اور ان کو انجام تک پہنچائیں گے۔
ملک امین اسلم نے کہاکہ یہ اسلام آباد اور پاکستان کے لوگوں کی جگہ ہے اس کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ایک کمیٹی بنارہے ہیں جس میں وائلڈ لائف، ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے عہدیداران ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ کمیٹی جواب دے گی جب لوگ قرنطینہ میں تھے تو غیر قانونی تعمیرات کیسے ہوئیں، کمیٹی میں پاک فوج، اور سول سوسائٹی کے عہدیداران بھی شامل ہوں گے، کمیٹی درخت کاٹنے کے واقعے کی تحقیقات کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ پاک فوج کا بھی یہی انٹرسٹ ہے کہ نیشنل پارک کا تحفظ کیا جائے، ہم نے نیشنل پارک کی زمین واپس قبضے میں لے لی ہے،ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ماحولیات میں بہتری آئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.