بی آر ایس پی کی جانب سے دالبندین میں چراثیم کش اسپرے کیا گیا

جمعہ 22 مئی 2020 18:11

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2020ء) بی آر ایس پی کے پروجیکٹ منیجر محبوب بلوچ کی ہدایت پر شاہ نزر کی سربرائی میں دالبندین شہر کے مختلف مساجد، ہسپتال، پریس کلب سمیت دیگر اہم دفاتر پر کرونا وائرس کے پیش نظر جراثم کش اسپرے کیا گیا یاد رہے بی آر ایس پی کی جانب سے پہلے بھی ماسک، صابن، سینٹائزر اور ہاتھ دھونے کے لیے دیگر اہم ضروری چیزیں بھی فراہم کی گئی ہے اس وقت شہر بھر میں جراثم کش اسپرے کا عمل جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :