3 اسلامی ممالک نے 24 مئی کو عید الفطر ہونے کا اعلان کر دیا
ترکی، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ان ممالک میں رمضان المبارک کا مہینہ 30 ایام کا ہو گا
محمد علی
جمعہ 22 مئی 2020
20:57
تركيا تعلن أن الأحد يوم عيد الفطر، لاستحالة رؤية الهلال من أي مكان من العالم يوم الجمعة.
— مركز الفلك الدولي (@AstronomyCenter) May 22, 2020
يمكن قراءة بيان مركز الفلك الدولي حول رؤية هلال العيد من الرابط: https://t.co/bhcTAvAuEV
يمكن الاطلاع على نتائج رصد هلال العيد من مختلف دول العالم من الرابط: https://t.co/Veg66VbfRt pic.twitter.com/tv7MXqxy7j
لغاية الآن أعلنت كل من إندونيسيا وماليزيا وأستراليا وتركيا أن عيد الفطر سيكون يوم الأحد 24 مايو. pic.twitter.com/1S6VJ0h5Ig
— مركز الفلك الدولي (@AstronomyCenter) May 22, 2020
بتایا گیا ہے کہ ترکی، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب کیے گئے تھے، تاہم ان تینوں ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد حکام نے اعلان کیا کہ ان کے ممالک میں رمضان المبارک کے مہینے میں 30 روزے ہوں گے، یوں عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.