جلالپور بھٹیاں، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاںبحق

ہفتہ 23 مئی 2020 16:22

جلالپور بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) حافظ آباد روڈ ٹھٹھہ گاہرہ سٹاپ پر مخالف سمت سے آنے والے دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو بھی ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :