گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا
ہفتہ 23 مئی 2020 16:51
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق انٹر بینک ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر 40پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160.30روپے سے بڑھ کر160.80روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے بڑھ کر160.90روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر50پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 160روپے سے بڑھ کر160.50روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے بڑھ کر161روپے ہو گئی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں3روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید170.50روپے سے بڑھ کر173.50روپے اور قیمت فروخت172.50روپے سے بڑھ کر175.50روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی تاہم کسی تبدیلی کے بغیر برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 194روپے اور قیمت فروخت196روپے کی سطح پر برقرا ر رہی ۔مزید تجارتی خبریں
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.