
سعودی خاتون نے کرائے کے مکان سے نکالے جانے کے بعد بس میں ٹھکانہ بنا لیا
خاتون کو حکومت نے مکان کی پیش کش کر دی، مگر خاتون نے بس کی رہائش چھوڑنے سے انکار کر دیا
محمد عرفان
ہفتہ 23 مئی 2020
17:55

(جاری ہے)
اس ویڈیو کا وزارت محنت کی جانب سے بھی نوٹس لیا گیا اور ایک اعلیٰ افسر کو بھی خاتون کے پاس روانہ کر دیا۔
جس نے اسے حکومت کی جانب سے ایک مکان خرید کر دینے کی پیشکش کی، مگر خاتون نے مکان لینے سے انکار کر دیا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ یہ بس اس نے کافی عرصہ پہلے خریدی تھی، وہ اس بس کو چھوڑ کر کہیں اور ٹھکانہ نہیں بنائے گی۔ مزید پتا چلا ہے کہ اس سے قبل بھی ایک رفاہی ادارے البیر سوسائٹی نے خاتون کو دباب ضلع میں رہائش کے لیے ایک اپارٹمنٹ دیا تھا، مگر اس نے بس کو چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ تاہم وزارت محنت کی جانب سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ سعودی خاتون کے لیے فوری طور پر مناسب مکان کا بندوبست کیا جائے۔سوشل میڈیا پر بھی کچھ مخیر حضرات نے خاتون کی مالی امداد اور رہائش فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
-
اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک 80 بارخلاف ورزیاں
-
چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.