
طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری
ہفتہ 23 مئی 2020 18:22

(جاری ہے)
سول اسپتال میں 31 جبکہ جناح پوسٹ گرایجویٹ میڈیکل سنٹر میں 66 میتیں موجود ہیں ،سول ہسپتال میں موجود میتیوں میں 6 خواتین، 25 مرد، ناقابل شناخت شدہ 28، قابل شناخت کی تعداد 3 ہے ۔
سول ہسپتال میں 31 میتوں کا پوسٹ مارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے گئے ، جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹر میں موجود میتوں میں 20خواتین،43 مرد اور3 بچی شامل ہیں ، یہاںناقابل شناخت میتوں کی تعداد 50 جبکہ قابل شناخت 16 ہیں،66 افراد کا پوسٹمارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک افغان طورخم بارڈر 9 ویں روز بھی بند، تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
-
شبرزیدی نے دارالحکومت اسلام آباد سے لاہورمنتقل کرنے کی تجویز دیدی
-
دیکھنا ہوگا جنگ بندی معاہدے پر کتنا عمل ہوتا ہے، خواجہ آصف
-
جاپان میں نئی مخلوط حکومت اور پہلی خاتون وزیرِ اعظم
-
کیا پہلے سے ذبح مرغی کی فروخت پر پابندی لگ گئی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وضاحت جاری کردی
-
گیس پائپ لائن پر حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 خوارج ہلاک
-
حکومت زرعی ترقی اور قومی پیشرفت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی پابند ہے، رانا تنویر حسین
-
شرجیل میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
لاہورکا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
-
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
-
وزیراعظم کی دیوالی پرہندو برادری کو مبارک باد
-
دبئی میں ڈلیوری بائیکس کیلئے نئی ٹریفک پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.