امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے میاں سعید(ڈیرےوالے) والےکے بھائی ڈاکٹر نیاز علی کی کرونا سے وفات پر ان کے گھر وفد کے ھمراہ اظھار تعزیت اور دعائے مغفرت کی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 27 مئی 2020 11:50

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے میاں سعید(ڈیرےوالے) والےکے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2020ء)   امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے میاں سعید(ڈیرےوالے) والےکے بھائی ڈاکٹر نیاز علی کی کرونا سے وفات پر ان کے گھر وفد کے ھمراہ اظھار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔

انھوں نےمرحوم خدمات کو سراھتے ھوئے انکی بلندیدرجات اور پسماندگان کے لئے صبر کی دعا بھی کی۔

(جاری ہے)


امیر جماعت کے وفد میں امیر جماعت اسلامی لاھور ڈاکٹر ذکراللہ مجاھد اور صدر الخدمت فاونڈیشن لاھور عبدالعزہزعابدبھی شریک تھے۔

میاؓں سعید نے کرونا کرائسز میں الخدمت کی فلاحی سرگرمیوں کی تعریف کی اور ھرطرح کے تعاون کا یقین دلایا۔
اس موقع پر میاں کے بیٹے خرم سعید اوردیگر دوست احباب میں چوھدری افتخار بشیر' میاں محسن بلال گھرکی' سلیم افتاب' میاں جمیل احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔