ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی
مجھے بھی تمام لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ پیسے لو اور سائیڈ پر ہو جاؤ، میں بار بار یہ واضح کر چکا ہوں کہ مجھے پیسے نہیں چاہیئے، وکیل عظمیٰ خان
خُرم انیق ہفتہ 30 مئی 2020 12:32
(جاری ہے)
اس کے علاوہ حکومت اور پنجاب پولیس پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک ریاض کے گھٹنوں میں بیٹھ گئی ہے،مجھے پر فون کام پر اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے لوگ بکتے جا رہے ہیں، افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ ہماری پولیس ملک ریاض کے پاؤں کی میل بن گئی۔
پولیس کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے اطلاع دی گئی ہے کہ پولیس کے دو افسران ملک ریاض کے گھر کی طرف جا رہے تھے لیکن آدھے راستے میں ہی شاید انہیں کچھ نظر آگیا یا انہیں بھی خرید لیا گیا، وہ بھی واپس آ گئے۔ خیال رہے کہ یہ واقع چاند رات کو پیش آیا تھا جب کچھ لوگوں نے عظمیٰ خان کے گھر میں داخل ہو کر ان پر تشدد کیا تھا۔ اس حوالے سے اداکارہ اور ان کے وکیلوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والی خواتین معروف کاروباری شخصیات ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں، تا ہم ملک ریاض کی جانب سے اس واقعے سے لا تعلقی کا اظہار کیا گیا تھا۔ ملکر ریاض کے بعد ملزم آمنہ عثمان نے بھی وضاحتی بیان جمع کروایا تھا جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ میرا ملک ریاض سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.