خیرپور میں مبینہ طور پر مضر صحت مشروب پینے سے 10 سے زائد افراد بے ہوش

ہفتہ 30 مئی 2020 20:59

سکھر۔30مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) خیرپور میں مبینہ طور پر مضر صحت مشروب پینے سے 10 سے زائد افراد بے ہوش ہوگئے، اطلاعات کیمطابق سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے ٹیم نے لمکا کے دوکانیں سیل کردی، بیہوش ہونے والے افراد کو سول ہسپتال خیرپور منتقل کردیا گیا ہے ، خیرپور اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بے ہوش ہونے والے افراد کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے، خیرپور کے مختلف مقامات پر لکما کے اسٹالز اور دوکانیں قائم ہیں

متعلقہ عنوان :