سندھ حکومت نے کاروباری اوقات میں اضافے کا اعلان کردیا
صوبے میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگرمیوں کی اجازت ہوگی، باضابطہ نوٹی فکیشن جاری
عثمان خادم کمبوہ
پیر 1 جون 2020
23:58
(جاری ہے)
پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے صوبائی محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ سروس کے آغاز سے قبل ٹرانسپورٹرز ایس اوپیز پر عمل کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ اجلاس کریں گے۔
دوسری جانب وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون کے مہینے کا آغاز کورونا وائرس میں مبتلاء 22 مریضوں کی موت اور 1402 نئے کیسز کی تشخیص سے ہوا ہے۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 503 ہوگئی ہے اور کیسز کی تعداد 29647 ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 6289 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں 1402 کیسز سامنے آئے یعنی کیسز کی شرح 22.3 فیصد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت نے اب تک 187092 ٹیسٹ کئے جن میں سے 29647 کیسز کا پتہ چلا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید 22 مریض کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 503 ہوگئی ہے جو کہ 1.7 فیصد بنتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 342 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، ان میں سے 71 وینٹیلیٹرز پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.